شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مولانا سمیع الحق کے قتل کی مذمت
شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مولانا سمیع الحق کے قتل کی مذمت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مولانا سمیع الحق کے قتل کی مذمت

جعفریہ پریس : ملک میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کو کنٹرول کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے  سیکریٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی 

مولانا سمیع الحق کی  مذہبی و سیاسی خدمات مستحسن ہیں 

 شیعہ علماء کونسل پاکستان نے بھی بزرگ عالمِ دین اور جے یو آئی س کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی مذمت کی ہے۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہا کہ مولانا سمیع الحق کی مذہبی اور سیاسی خدمات مستحسن ہیں اور اُنکے المناک قتل سے مذہبی سیاسی مدار میں خلا پیدا ہو گا۔ اُنہوں نے کہا کہ ملک میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کو کنٹرول کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے لہذا حکومت فوری طور پر عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے ترجہی عملی اقدامات اُٹھائے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here