شیعہ علماء کونسل پاکستان کےزیر اہتمام شہدائے اسلام کانفرنس کراچی میں منعقد ہوئی
کراچی شہدائے اسلام کانفرنس 22 جنوری 2022
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں منعقدہ شہدائے اسلام کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
جعفریہ پریس پاکستان
 
 
 
 
 
 
 
شہدائے اسلام کانفرنس کراچی
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ رضی حیدر زیدی نے خطاب کیا
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں شہدائے اسلام کاننفرنس جاری عوام کی آمد کا سلسلہ جاری
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی،مرکزی نائب صدر حسنین مہدی،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری علامہ ناظر تقوی،صوبائی صدر علامہ اسد اقبال زیدی،علامہ جعفر سبحانی،شیخ غلام حسین سلیم ، اسد اللہ بھٹو سمیت دیگرشخصیات شریک
مزید تصاویر دیکھیں