شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان بھر میں دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان بھر میں دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان بھر میں دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

جعفریہ پریس : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان بھر میں حالیہ دہشتگردی شیعہ مسلمانوں کے قتل عام اور نوجوانوں کی مورائے عدالت گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے  گئے مظاہرے سندھ پنجاب بلوچستان،خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں کئے گئے مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائے 

احتجاجی مظاہروں میں شریک عوام نے دہشتگردی کے خلاف قراردادیں پیش کیں احتجاج کرنے والوں میں ہر مکتبہ فکر اور مختلف کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادشریک تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here