شیعہ علماء کونسل پنجاب کے وفد کی ڈپٹی اسپیکر پنجاب دوست محمد مزاری سے ملاقات
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے وفد کی ڈپٹی اسپیکر پنجاب دوست محمد مزاری سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے وفد کی ڈپٹی اسپیکر پنجاب دوست محمد مزاری سے ملاقات

قائم مقام صوبائی صدر پنجاب شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ موسی رضا جسکانی وفد کے ہمراہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد خان مزاری سے محرم الحرام اور عزاداری کے مسائل پر اہم ملاقات عہدہ سنبھالنے پرمبارک باد قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی دام ظلہ کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار ۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے شکریہ ادا کیا اور مسائل کے حل میں ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ وفد میں علامہ سید حافظ کاظم رضا نقوی علامہ سید اشتیاق کاظمی میاں فرزند علی چھچھر میاں محمد شفیع آصف رضا مستوئی ندیم عباس ملک ملک شوکت حسین اور سید جعفر حسین نقوی شامل تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here