شیعہ علما کونسل خیبر پختونخوا ضلع اورکزئی ایجنسی کے صدر ملک مقدس خان انتقال کرگئے
شیعہ علما کونسل خیبر پختونخوا ضلع اورکزئی ایجنسی کے صدر ملک مقدس خان انتقال کرگئے

شیعہ علما کونسل خیبر پختونخوا ضلع اورکزئی ایجنسی کے صدر ملک مقدس خان انتقال کرگئے

اورکزئی ایجنسی جعفریہ پرپس
شیعہ علما کونسل خیبر پختونخوا کےمخلص سرگرم عہدیداراور شیعہ علماء کونسل ضلع اورکزئی ایجنسی کے صدر ملک مقدس خان انتقال کرگئے مرحوم  کی نماز جنازہ شیعہ علما کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی کی امامت میں ادا کی گئی .سینکڑوں کی تعداد میں عہدیداروں کارکنوں اور دیگر مومنین نے نماز جنازہ میں شرکت کی ۔علامہ حمید حسین امامی کا کہنا ہے کہ ہم ایک مخلص و سرگرم کارکن سے محروم ہوگئے مرحوم کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کرتے ہیں کوشش کریں گے کہ ملک مقدس خان کے خلاء کو پر کرسکیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here