عبد الصاحب الخوئی کے اعزازی تقریب میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی شرکت
عبد الصاحب الخوئی کے اعزازی تقریب میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی شرکت

عبد الصاحب الخوئی کے اعزازی تقریب میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی شرکت

25 جون 2019 
جامعۃ الکوثر اسلام آباد 

آیت اللہ العظمی سید الخوئی کے فرزند حجۃ الاسلام سید عبد الصاحب الخوئی حفظہ اللہ کے اعزاز میں جامعۃ الکوثر میں تقریب منعقد کی گئی جس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا اس موقع پر مفسر قرآن آیت اللہ محسن نجفی بھی خصوصی طور پر شریک تھے۔علماء کرام طلاب و زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی تقریب میں شریک تھیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here