• قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ
  • اسلامی تحریک پاکستان کا اعلی سطحی وفد گلگت بلتستان کے دورے پر اسکردو پہنچے گا
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان ۸ شوال یوم جنت البقیع کے عنوان سے منائے گی

تازه خبریں

عراقی عوام کو مکمل بصیرت اور ہوشیاری کے ساتھ دہشتگردوں کے مقابلے میں اپنے وطن کا دفاع کرنا چاہئے

جعفریہ پریس۔ کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ العظمی سیدعلی سیستانی نے کہا کہ عراق کے سبھی باشندوں منجلمہ شیعہ وسنی مسلمانوں کو ملک اور وطن کے دفاع کے لئے متحد ہو کر اور ہوشیاری کے ساتھ تکفیری دہشت گردوں کا مقابلہ کرنا چاہئے- آیت اللہ العظمی سیستانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ داعش کے خلاف جنگ کا فتوی اغیار کے مقابلے میں عراق کے دفاع کے لئے ہے نہ کہ اہل سنت کے خلاف، کہا کہ عراق کے عوام کو چاہئے کہ وہ موصل، رمادی، صلاح الدین اور دیگر علاقوں سے بےگھر ہونے والے اپنے شیعہ اور سنی ہم وطنوں کی مدد کریں – عراق کی عوامی رضاکار فورس نے بھی آیت اللہ العظمی سیستانی کی دعوت پر لبیک کہتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عراق کے دشمن اور عراق کے اندر بعض سیاسی شخصیتیں ، فرقہ وارانہ سوچ کے ساتھ عوامی رضاکار فورس کی کامیابیوں کو حاشیے پر ڈال دینا اور وہ اس فورس کی کارکردگی کو منفی انداز میں پیش کرنا چاہتی ہیں.