عزاداری کو بھرپور انداز میں منائیں نمائندہ شیعہ اجتماع سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا خطاب

عزاداری کو بھرپور انداز میں منائیں نمائندہ شیعہ اجتماع سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا خطاب

اسلام آباد : جامعۃ الکوثر میں منعقدہ علماء شیعہ کے نمائندہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء کو بھرپور انداز میں منائیں علماء کرام    اتحاد و وحدت کی فضاء کو برقرار رکھیں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید  ساجد علی نقوی نے یکجہتی و ہمبستگی کی  تلقین کی 

نمائندہ اجتماع میں آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی،آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی،علامہ سید تقی شاہ نقوی،علامہ عارف حسین واحدی سمیت ملک بھر سے جید و بزرگ علماء شریک تھے