علامہ ریاض حسینی کی رہائشگاہ پر حملے کی مذمت کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان
علامہ ریاض حسینی کی رہائشگاہ پر حملے کی مذمت کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ ریاض حسینی کی رہائشگاہ پر حملے کی مذمت کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی

جعفریہ پریس: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے جاری بیان میں کہا کہ شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ ریاض حسین الحسینی کی رہائشگاہ پر حملے اور شرپسندی پھیلانے کی مذمت کرتے ہیں مطالبہ کرتے ہیں کہ شرپسندی کی تحقیقات کی جائیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here