علامہ ریاض حسینی کے گھر پر حملے کی مذمت تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں علامہ اسد نعیمی
علامہ ریاض حسینی کے گھر پر حملے کی مذمت تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں علامہ اسد نعیمی

علامہ ریاض حسینی کے گھر پر حملے کی مذمت تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں علامہ اسد نعیمی

جعفریہ پریس: شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے قائم مقام صدر علامہ اسد رضا نعیمی نے جاری بیان میں کہا کہ وہ شیعہ علماء کونسل سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ ریاض حسینی کے گھر پر حملے کی مذمت کرتے ہیں اور مقامی انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حملے میں ملوث عناصر کی تحقیقات کی جائیں 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here