• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

علامہ سبطین حیدر سبزواری شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر منتخب 

علامہ سبطین حیدر سبزواری شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر منتخب 

علامہ سبطین حیدر سبزواری شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر منتخب 

لاہور جعفریہ پریس : 16 دسمبر 2018 
شیعہ علماء کونسل پاکستان شمالی پنجاب کے انتخابات کے سلسلے میں صوبائی کونسل کا اجلاس جامعہ منہاج الحسین لاہور میں \منعقد  ہوا اجلاس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ 
اجلاس میں کارکنان عہدیداران سمیت اہم شخصیات شریک رہیں علامہ  عارف واحدی  علامہ موسی جسکانی علامہ فرحت جوادی محترم غلام حیدر حیدری ایڈوکیٹ  و دیگر شخصیات موجود تھیں