• قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ
  • اسلامی تحریک پاکستان کا اعلی سطحی وفد گلگت بلتستان کے دورے پر اسکردو پہنچے گا
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان ۸ شوال یوم جنت البقیع کے عنوان سے منائے گی

تازه خبریں

علامہ شبیر میثمی کی علامہ رمضان توقیر کے جوان سال بیٹے کی وفات پر تعزیت

علامہ شبیر میثمی کی علامہ رمضان توقیر کے جوان سال بیٹے کی وفات پر تعزیت

علامہ شبیر میثمی کی علامہ رمضان توقیر کے جوان سال بیٹے کی وفات پر تعزیت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی جوانسال صاحبزادے یاسر رضا کے اچانک انتقال پر تعزیت و تسلیت پیش کی ہے، علامہ محمد رمضان توقیر صاحب سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انہوں نے اس دردناک خبر پر رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کی دعا فرمائی، اور سوگوار خانوادہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تبارک وتعالٰی ان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے بھی اس جواں مرگ کی دلسوز وفات پر علامہ محمد رمضان توقیر سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کی دعا کی۔