علامہ عارف واحدی کا ہری پور ہزاراہ ڈویژن کا دورہ
علامہ عارف واحدی کا ہری پور ہزاراہ ڈویژن کا دورہ

ھری پور:شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل نےضلع ھری پور خیبر پختونخواہ کا دورہ کیا ۔سابقہ صوبائی جنرل سیکریٹری شیعہ علما کونسل جناب علامہ زاھد حسین بخاری اور صوبائی راھنما جناب سید لیاقت کاظمی بھی اس تمام دورے میں ساتھ رھے،کاھل والا ھری پور میں جناب سید محسن شاہ صاحب کی والدہ مرحومہ کی تعزیت کی وھاں کثیر تعداد میں شیعہ سنی عوام اکھٹی تھی وھاں علامہ عارف واحدی نے خطاب کیا،مختلف وفود سے ملاقاتیں بھی کیں،ملی مذھبی امور پر گفتگو ھوئی وھاں علاقہ پنج کٹھہ کے مرکز توفکیاں میں جناب سید فیض شاہ صاحب کی اھلیہ مرحومہ کی تعزیت کی وھاں کافی تعداد میں مومنین اور پرانے تنظیمی ساتھی بھی اکٹھے ھو گئے قومی مذھبی امور پر ایک مفید نشست رھی۔
وھاں سے ٹیکسلا میں شمالی پنجاب کے جنرل سیکریٹری جناب مولانا سید جعفر نقوی کی رھائشگاہ پر ایک مختصر نشست تنظیمی احباب کے ساتھ رھی-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here