علامہ عارف واحدی کی متحدہ مجلس عمل کے رہنما لیاقت بلوچ سے ملاقات
علامہ عارف واحدی کی متحدہ مجلس عمل کے رہنما لیاقت بلوچ سے ملاقات

علامہ عارف واحدی کی متحدہ مجلس عمل کے رہنما لیاقت بلوچ سے ملاقات

جعفریہ پریس

اسلام آباد :اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے متحدہ مجلس عمل کے سیکریٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ سے ملاقات کی۔متحدہ مجلس عمل کی فعالیت کو بہتر بنانے اور دیگر دینی و ملکی امورکے حوالے سے تفصیلی گفتگو ھوئی-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here