علامہ عباس کمیلی کی وفات پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے اظہار تعزیت
علامہ عباس کمیلی کی وفات پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے اظہار تعزیت

علامہ عباس کمیلی کی وفات پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے اظہار تعزیت

جعفریہ پریس: سابق سینیٹر علامہ عباس کمیلی طویل علالت کے باعث کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئے ان کی وفات پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے علامہ عباس کمیلی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ان کی مغفرت کے لئے دعا کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی

شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ و کراچی ڈویژن  کی جانب سے بھی علامہ عباس کمیلی کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا گیا 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here