علامہ محمد اقبال ؒکا یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبےسے منایا جارہا ہے

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒکا یوم پیدائش آج بھر پور ملی جوش و جذبےسے منایا جارہا ہے ۔۔۔لاہور میں مزار اقبال ؒپر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب ۔۔پاک بحریہ کے چاق وچوبند دستے نے مزار پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے ۔۔گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی مزار اقبال پر حاضری۔۔۔ عظیم فلسفی شاعر کو خراج عقیدت۔۔۔۔ دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات جاری

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here