علامہ محمد رضا نجفی انتقال کرگئے علمی وتنظیمی حلقوں کی جانب سے غم و دکھ کا ظہار
انا لله و انا اليه راجعون
عالم با عمل استادالعلماء علامہ محمد رضا نجفی ملی جماعت کے سابق صوبائی صدر اس دنیا فانی سے انتقال کرگئے ان کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے گہرے غم کا اظہار کیا قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ سندھ ایک عظیم شخصیت سے محروم ہوگیا مرحوم کی قومی و ملی خدمات ہمیشہ یا رکھی جائینگی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مرحوم کے پسماندگان سے تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کی دعا کی