علامہ موسی جسکانی شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صدر منتخب
علامہ موسی جسکانی شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

علامہ موسی رضا جسکانی شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

علامہ۔موسی رضا جسکانی شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدرمنتخب ہوگئے،صوبائی کونسل کے اجلاس میں صدر کا انتخاب ہوا قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے حلف لیا اس موقع پر کارکنان عہدیداران کی بڑی تعداد شریک

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here