غزہ ،اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی شہید
غزہ ،اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی شہید

غزہ ،اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی شہید

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل اور فلسطین کے درمیان کشیدگی جاری ہے ۔غزہ میں سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی شہید اور تین سو سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں ۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی سرحد پر ہزاروں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کی ۔ٹینک کے ذریعے بھی مظاہرین پر فائرنگ کی گئی ۔

غزہ ،اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی شہید
غزہ ،اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی شہید

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here