فرانس میں پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج 25ویں ہفتے میں داخل

فرانس میں پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج 25ویں ہفتے میں داخل

فرانس میں پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج 25ویں ہفتے میں داخل ہو گیا۔
دارالحکومت پیرس میں بڑی تعداد میں مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پر نظر آئے ،جس سے ٹریفک کا نظام کئی گھنٹے تک متاثر رہا ۔گزشتہ سال نومبرسے جاری مظاہرے اب سیاسی تحریک کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔مظاہرین فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کررہے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here