قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت ملک بھر میں خواتین کے 400 سے زائد اجتماعات
قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت ملک بھر میں خواتین کے 400 سے زائد اجتماعات
قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت ملک بھر میں خواتین کے 400 سے زائد اجتماعات
اربعین حسینی………عشرہ مجالس برائے خواتین قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ المجاید السید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہراء (س) اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام اربعین سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے سندھ و بلوچستان کے 400 سے زائد پسماندہ علاقوں میں خواتین کیلئے مجالس عزاء کا انعقاد کیا گیا بالخصوص تھرپارکر سندھ کے 30 سے زائد صحرائی علاقوں میں مجالس عزاء برپا کی گئیں جس میں ہر مکتب و مذہب کی خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی جس میں معلمات نے سیدہ زینب بنت علی علیہ السلام کے سیرت و کردار پر روشنی ڈالی اور اس کے ساتھ ساتھ احکام دین نماز, روزہ, طہارت اور اخلاقیات کی بھی تعلیم دی گئی. یاد رہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی محرم الحرام کے پہلے دس دنوں میں بڑی تعداد میں خواتین کیلئے مجالس عزاء کا انعقاد کیا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here