قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا کلایہ میں دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت
قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا کلایہ میں دھماکہ کی شدید الفاظ میںقائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا کلایہ میں دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت مذمت

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا کلایہ میں دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت .

*___علامہ ساجد نقوی کا قیمتی جانی ضیاع پر افسوس کا اظہار لواحقین سے اظہار تعزیت .

*__ دھماکہ کے زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کی جائیں , علامہ ساجد نقوی

*_ دھماکہ میں ملوث افراد کو قانونی شکنجہ میں جکڑ کر تختہ دار پر لٹکایا جائے, علامہ ساجد نقوی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here