قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خوش دامن انتقال کرگئیں
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خوش دامن انتقال کرگئیں
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خوش دامن سید قربان حسین شاہ مرحوم کی زوجہ سید قیصر عباس ھمدانی اور علی شاہ ھمدانی کی والدہ کا اج ڈھوک حسو راولپنڈی میں انتقال ھو گیا نماز جنازہ بعد نماز ظہر ڈھوک حسو چوک راولپنڈی  میں اداکی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here