قائد ملت جعفریہ پاکستان سے شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخواہ کے وفد کی ملاقات
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخواہ کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخواہ کے وفد کی ملاقات

12 مارچ 2019 
راولپنڈی جعفریہ پریس : 
قائد ملت جعفریہ پاکستان نائب صدر متحدہ مجلس عمل آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختونخواہ کے صدر علامہ حمید حسین امامی،سید قیصر عباس،ولی اللہ،نسیم عباس کی ان کی رہائش گاہ پر ملاقات مختلف تنظیمی و قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here