سانگھڑ۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دام عزہ کی ہدایت پر زہرا اکیڈمی کراچی کے خصوصی تعاون سے صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی اور ضلعی صدر سانگھڑ علامہ محمد صالح شر نے لنڈو اسٹیشن ضلع سانگھڑ میں مومنین جن کے گھر جل گئے تھے ان میں راشن اور کمبل تقسیم کیے۔۔۔



