راولپنڈی 23 جنوری 2022 قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی سے علامہ تقی شاہ نقوی کی ملاقات
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید محمد تقی نقوی حفظہ اللہ نے راولپنڈی میں ملاقات کی،مختلف امور پر گفتگو کی



