قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی تیز گام حادثہ پر افسوس کا اظہار

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی تیز گام حادثہ پر افسوس کا اظہار
قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ کا کہنا تھاکہ
جائے حادثہ پر امدادی کاموں کو تیز اور زخمی افراد کو بہترطبی سہولیات فراہم کی جائیں
اتنا بڑا حادثہ کیسے رونما ہوا، جامع تحقیقات کی جائیں
عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے
وزارت ریلوے اس حوالے سے اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائے 
اس حادثے میں متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں 
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے بھی حادثے پر افسوس کا اظہار
متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کااظہار کرتے ہیں، غم کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ شریک ہیں، علامہ عارف واحدی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here