• اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا
  • عزاداری مذہبی و شہری آزادیوں کا مسئلہ، قدغن قبول نہیں، علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے آئمہ جمعہ و مدرسین مدارس علمیہ کے لئے صحت اسکیم متعارف

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے آئمہ جمعہ و مدرسین مدارس علمیہ کے لئے صحت اسکیم متعارف

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے آئمہ جمعہ و مدرسین مدارس علمیہ کے لئے صحت اسکیم متعارف

جعفریہ پریس پاکستان : تمام ائمہ مساجداور مدرسین مدارس دینیہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جو حضرات صحت اسکیم  زیر سرپرستی قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی میں شریک ہونا چاہتے ہیں  وہ ملحقہ فارم کو پر کرکے متعلقہ پتہ پر ارسال کریں

صحت اسکیم میں رجسٹرڈ ہونے والے آئمہ مساجد اور مدرسین مدارس علمیہ کو مندرجہ ذیل تعاون حاصل ہوگا 

اسپتال میں داخلے کی صورت میں ،اسپتال کے کل اخراجات کی نصف رقم ایک ماہ میں ادا کی جائے گی

کسی بھی حادثے کی صورت میں مناسب تعاون کیا جائے گا 

والسلام علیکم 

شبیر حسن میثمی مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان

صحت اسکیم فارم
صحت اسکیم فارم