• شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری پر قاتلانہ حملہ-
  • اربعین حسینی پر پاکستانی زائرین کے مسائل کے حل کے لئے کوششیں جاری ہیں علامہ شبیر میثمی
  • چار دیواری میں عزاداری کو روکنا غیر آئینی اقدام ہے ، شیعہ علماءکونسل
  • شہادتوں کا عظیم مشن کربلا سے شروع ہوا اور ابھی تک جاری ہے۔شہادتیں ہی عزاداری کی بقا ہیں۔
  • سبیل امام حسینؑ روکنے والا مجرم ہے علامہ سید ناظر عباس تقوی
  • اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام قرآن کے پیغام کے عنوان سے کانفرنس گلگت میں منعقد
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت کی موجودہ صورتحال پر ہنگامی اجلاس
  • جعفریہ اسٹوڈنٹس کے جوانوں نے 18 ہزار فٹ کی بلندی پر علم حضرت عباس نصب کردیا
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی گلگت میں شرپسندی کی شدید مذمت
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی آغا حامد موسوی کی وفات پر تعزیت

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے تحصیل ٹھل میں جامع مسجد کی تعمیر جاری

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے تحصیل ٹھل میں جامع مسجد کی تعمیر جاری

مبارکپور…سندھ
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ المجاہد السید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں زہراء اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام مبارکپور سٹی تحصیل ٹھل ضلع جیکب آباد میں جامع مسجد نقویہ کی تعمیر کا کام جاری ہے جس سے قرب و جوار کے 10 سے زائد دیہات کے مومنین نماز جمعہ میں شرکت کریں گے جبکہ اس سے قبل مبارکپور سٹی میں مسجد موجود نہیں تھی جس کی وجہ سے مومنین نماز جمعہ جیسی اہم عبادت سے محروم ہوجاتے تھے.
یاد رہے کہ اسوقت بھی سندھ و بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں قائد ملت جعفریہ آیت اللہ السید ساجد علی نقوی کی طرف سے 10 سے زائد مساجد کا تعمیراتی کام جاری ہے.