قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے ملک بھر میں سینکڑوں عشرہ مجالس کا انعقاد

جعفریہ پریس:قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے ملک بھر میں سینکڑوں عشرہ مجالس کا انعقاد

زہرا اکیڈمی کی جانب سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کے حکم پر ملک کے مختلف ضلعوں بالخصوص دیہی عللاقوں میں بڑی تعداد میں زنانہ و مردانہ عشرہ مجالس کا انعقاد کیا گیا 

سندھ بلوچستان پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے مختلف دیہی اور دور دراز علاقوں میں مجالس کا انعقاد کیا گیا اور سید الشہداء کا پیغام عوام تک پہنچایا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here