قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے کوئٹہ میں زائرین کے لئے میڈیکل کمیپ قائم
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے کوئٹہ میں زائرین کے لئے میڈیکل کمیپ قائم

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے کوئٹہ میں زائرین کے لئے میڈیکل کمیپ قائم

*اربعین حسینی میڈیکل کیمپ (کوئٹہ)*
زائرین کو طبی سہولیات فراہم کرنے کی خاطر قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے قائم کیئے گئے میڈیکل کیمپ کا باقائدہ آغاز ہوچکا ہے جہاں زائرین کو طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here