• قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ
  • اسلامی تحریک پاکستان کا اعلی سطحی وفد گلگت بلتستان کے دورے پر اسکردو پہنچے گا
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان ۸ شوال یوم جنت البقیع کے عنوان سے منائے گی

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی علامہ رمضان توقیر سے فرزند کی وفات پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی علامہ رمضان توقیر سے فرزند کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد:-
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کے صاحبزادے کے انتقال پرملال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خانوادے کو تعزیت و تسلیت پیش کی۔ اس المناک وفات پر علامہ محمد رمضان توقیر کو ٹیلی فون پر تسلیت پیش کرتے ہوئے مرحوم یاسر شاہ کی مغفرت کی دعا فرمائی اور اللہ سے تمام سوگوار خانوادے کے لیے صبر کی دعا فرمائی۔