گط-قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت


قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی (نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں ذوالفقار حسین پہوڑ، ملک کاظم حسین پہوڑ مظفرگڑھ تعزیت برادر، ملک افتخار حسین پہوڑ، ملک وقارحسین پہوڑ مظفر گڑھ تعزیت والد، سردار حیدر علی مکھرانی کندھ کوٹ تعزیت ہمشیرہ، چوہدری حیدر علی، عمران علی، بلال علی، علی حیدر اسلام آباد تعزیت والد چوہدری ریاض حسین، آصف علی جلبانی لاڑکانہ تعزیت چچا، ڈاکٹر وقار احمد جلبانی لاڑکانہ تعزیت بھائی، شیخ فدا حسین گلگت تعزیت چچی، غلام مصطفیٰ گلگت تعزیت ہمشیرہ، شیخ کرامت حسن نجفی گلگت تعزیت ماموں، مولانا شیخ علی رضا کربلائی مرحوم قم المقدسہ کی تعزیت سرپرست خانوادے، مولانا ڈاکٹر گلفام حسین مرحوم قم المقدسہ کی تعزیت سرپرست خانوادے، سید اشتیاق حسین کاظمی لندن تعزیت ماموں زاد بھائی، نیاز حسین کھوسہ کندھ کوٹ تعزیت کزن، مولانا احمد حسین فخر الدین اسلام آباد تعزیت والد، سید کامران عباس کاظمی، مولانا سید عمران عباس کاظمی، سید عامر عباس کاظمی چکوال تعزیت برادر، سید فارقلیط جعفر کاظمی، سید شہامت جعفر کاظمی چکوال تعزیت والد،مولانا سید فرحت علی کاظمی واہ کینٹ تعز یت برادر نسبتی،سید نوید حسین کاظمی و برادران واہ کینٹ تعزیت برادر بزرگ،مولانا غلام محمد اشرفی قم المقدسہ تعزیت جواں سال فرزند، مولانا بشارت حسین قم المقدسہ تعزیت برادر بزرگ، مولانا شیر محمد تصدق قم المقدسہ تعزیت ماموں، سید آفتاب علی جامشورو تعزیت برادر، محمد حسنین، محمد سبطین، فخر عباس ڈیرہ غازیخان تعزیت والد، غلام قادر میثم کراچی تعزیت ہمشیرہ شامل ہیں۔