قائد ملت جعفریہ کی جانب سے زہرا اکیڈمی کے تعاون سے بلوچستان میں ایام فاطمیہ کی مجالس کا انعقاد
قائد ملت جعفریہ کی جانب سے زہرا اکیڈمی کے تعاون سے بلوچستان میں ایام فاطمیہ کی مجالس کا انعقاد

قائد ملت جعفریہ کی جانب سے زہرا اکیڈمی کے تعاون سے بلوچستان میں ایام فاطمیہ کی مجالس کا انعقاد

گنداخہ بلوچستان: 3 جمادی الثانی, شہادت حضرت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ السید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت پر زہرا اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں خواتین اور حضرات کیلئے مجالس عزاء اور جلوس عزا کا انعقاد کیا گیا جس میں مبلغین و مبلغات نے بی بی سیدہ فاطمہ زہرا کی سیرت سے ہمیں جو درس ملتا ہے اس پر روشنی ڈالی اور ولایت و امامت کے دفاع میں سیدہ سلام اللہ علیہا نے جو مظلومانہ کردار ادا کیا اسے عوام الناس کے سامنے بیاں کیا۔ ان مجالس میں عزاداران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here