قرآن کی بے حرمتی کے خلاف ۲۹ نومبرشیعہ علماء کونسل پاکستان ملک بھر میں احتجاج کریگی
قرآن کی بے حرمتی کے خلاف ۲۹ نومبرشیعہ علماء کونسل پاکستان ملک بھر میں احتجاج کریگی

قرآن کی بے حرمتی کے خلاف ۲۹ نومبرشیعہ علماء کونسل پاکستان ملک بھر میں احتجاج کریگی

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان  کے زیر اہتمام ناروے میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف کل ۲۹ نومبر پاکستان بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں شرکت کی جائے ساتھ ہی آئمہ جمعہ و جماعت قرآن کی بے حرمتی کے خلاف خطبات جمعہ میں مذمتی قراردادیں پیش کریں اور بعد از جمعہ پر امن احتجاجی مظاہرے کریں

دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here