لیبیا ،تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،97افراد لاپتہ

لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے ستانوے تارکین وطن لاپتہ ہوگئے۔
حکام کے مطابق لاپتہ افراد میں پندرہ خواتین اور پانچ بچے بھی شامل ہیں ۔لیبیا کے کوسٹ گارڈز نےتئیس افراد کو زندہ بچا لیا جبکہ باقی افراد کی تلاش جاری ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here