• حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات
  • کارکنان ملک گیر ورکر کنونشن کی تیاری کریں ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی

تازه خبریں

لیبیا کے شہر سرت میں تازہ جھڑپیں،34ہلاک اور180زخمی

لیبیا کے شہر سرت میں تازہ جھڑپیں،34ہلاک اور180زخمی
لیبیا میں شدت پسند تنظیم داعش کے زیرکنٹرول شہر سرت میں تازہ لڑائی کے نتیجے میں سرکاری فوجی اہلکاروں سمیت چونتیس افراد ہلاک اور ایک سو اسی زخمی ہوگئے۔ لیبیا کے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ساحلی شہر سرت میں تازہ ہلاکتیں اس وقت ہوئیں جب حکومتی فوج نے داعش کے گڑھ کی طرف پیش قدمی شروع کی۔