• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

ماسکو : قطری وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

ماسکو : قطری وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

روس کے دار الحکومت ماسکو میں قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان نے روسی ہم منصب سرگئی لارووف سے ملا قات کی۔
ملاقات میں خلیجی ممالک کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سرگئی لارووف کا کہنا تھا کہ روس ہر ملک کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے ۔
قطر اور دوسرے خلیج ممالک کو آپس میں ملکر اختلافات دور کر دینے چاہیں۔روس بھی اس حوالے سے اپناکردار ادا کرنے کو تیار ہے ۔