کراچی، 30 اپریل 2018،
متحدہ مجلسِ عمل سندھ کا اجلاس ادارہ نور حق کراچی میں منعقد ہوا اجلاس میں مجلس عمل سندھ کے صدر مولانا راشد سومرو جنرل سکریٹری علامہ سید ناظرعباس تقوی صدر شیعہ علماء کونسل سندھ نے خصوصی شرکت کی۔انتخابات کے نتیجہ میں جناب حافظ نعیم الرحمٰن صاحب کراچی ڈویژن کے صدر، جناب مستقیم نورانی صاحب جنرل سیکریٹری اور اسلامی تحریک پاکستان کے علامہ جعفر سبحانی صاحب نائب صدر منتخب ہوئے۔
 
 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here