مرجع تقلید آیت اللہ محقق کابلی دار دنیا سے رخصت ہو گئے
مرجع تقلید آیت اللہ محقق کابلی دار دنیا سے رخصت ہو گئے

افغانستان کے مرجع تقلید آیت ‌الله قربان علی محقق کابلی، گذشتہ شب کہولت سنی اور بیماری کی وجہ سے ۹۱ سال کی عمر میں مشہد مقدس میں اس فانی دنیا کو الوداع کہا ۔

افغانستان کے سیاسی و مذہبی شخصیات عالم مجاہد کے انتقال کو ایک عظیم نقصان اعلان کیا ہے ۔

شیعہ علماء کونسل افغانستان نے بھی ان کے انتقال کی مناسبت سے ایک تعزیتی پیغام جاری کر کے افغانستان کے تمام حوزات علمیہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہوئے تین روز تک عزائے عمومی و چھٹی کا اعلان کیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here