مصر: سپریم کورٹ نے معزول صدرمرسی اور ساتھیوں کی قید کی سزا کی توثیق کر دی
مصر کی سپریم کورٹ نے معزول صدر محمد مرسی اور الاخوان المسلمون کے متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کی سزاؤں کی توثیق کر دی ۔ گذشتہ سال فوجداری عدالت نے مختلف الزامات کے تحت انھیں بیس سال قید کی سزا سنائی تھی۔معزول صدر محمد مرسی پر صدارتی محل کے قریب ہنگامہ آرائی اور سیاسی مخالفین کے خلاف طاقت کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انصاف کے ساتھ مذاق قرار دیا ہے۔ دو ہزار تیرہ میں مصر کی فوج نے منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیاتھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here