مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی جارحیت جاری، مزید 2 کشمیری مسلمان شہید
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی جارحیت جاری، مزید 2 کشمیری مسلمان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی جارحیت جاری، مزید 2 کشمیری مسلمان شہید

رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔

ضلع شوپیاں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی ہے جب کہ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی تاحال جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here