ملی یکجہتی کونسل
ملی یکجہتی کونسل

ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس میں قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی کی شرکت

اسلام آباد:ملی یکجہتی کونسل کے صدر جناب صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی زیر صدارت البصیرہ اسلام آباد میں مشاورتی اجلاس منعقد ھواجس میں قائد ملت اسلامیہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سینئر نائب صدر،لیاقت بلوچ سیکریٹری جنرل،علامہ عارف عارف واحدی ڈپٹی سیکریٹری جنرل،جناب ثاقب اکبر ڈپٹی سیکریٹری جنرل،جناب سید صفدر گیلانی اور جناب نذیر جنجوعہ شریک ھوئے ملی یکجہتی کونسل کو مزید فعال کرنے کے بارے میں مشاورت ھوئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here