منیٰ میں حاجیوں نے رمی جمرات اور قربانی کے فرائض انجام دئے
منیٰ میں حاجیوں نے رمی جمرات اور قربانی کے فرائض انجام دئے

منیٰ میں حاجیوں نے رمی جمرات اور قربانی کے فرائض انجام دئے

دنیا کے گوشہ و کنار سے مکہ مکرمہ پہنچنے والے حاجیوں نے منگل کو عرفات اور مشعرالحرام یا مزدلفہ میں مناسک حج انجام دینے کے بعدمنیٰ پہنچ کر رمی جمرات یا شیطان کو کنکریاں مارنے کا فریضہ انجام دیا اور اس کے بعد تقصیر کی یا بال مونڈوائے۔

حجاج کرام میں تین دن تک منیٰ میں وقوف یا قیام کریں گے اور تینوں ہی دن رمی جمرات ادا کریں گے- اس کے بعد مکہ روانہ ہوجائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here