میجر عدیل زیدی کی نمازہ جنازہ کراچی میں ادا فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک
میجر عدیل زیدی کی نمازہ جنازہ کراچی میں ادا فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک

میجر عدیل زیدی کی نمازہ جنازہ کراچی میں ادا فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک

افغان بارڈ پر شہید ہونے والے میجر شہید عدیل زیدی کی نمازہ جنازہ کراچی میں ادا فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
کراچی : شہید میجر عدیل کی نمازہ جنازہ امام بارگاہ شہدائے کربلا میں شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی اقتداء میں ادا کردی گئی نمازہ جنازہ میں پاک فوج کی اعلی افسران حکومتی نمائندوں سمیت اعلی شخصیات اور علماء کرام کی شرکت

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here