نئے پاکستان میں بھی مجالس عزا پر ایف آئی آر درج ہورہی ہیں یہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔

علی پور گھلواں
جعفریہ پریس : 7 جنوری 2019: 
نئے پاکستان میں بھی مجالس عزا پر ایف آئی آر درج ہورہی ہیں یہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔
نصیری و غالی ہم میں سے نہیں ان سے اظہار برائت کرتا ہوں میں شیعت کا ترجمان ہوں نصیریت کا نہیں۔
ہم اس ملک میں اتحاد امت کے بانی ہیں ملک کا ایک طاقتور حصہ ہیں۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا سردار کاظم علی حیدری کی برسی کے اجتماع سے اہم خطاب

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here