نائجیریا کی فورسز نے 150پرامن مظاہرین ہلاک کر دیے:ایمنیسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کے ادارے ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ نائجیریا کی سکیورٹی فورسز نے اگست 2015 کے بعد سے اب تک ڈیڑھ سو سے زیادہ پرامن مظاہرین کو ہلاک کیا ۔ ایمنیسٹی نے کہا کہ سرکاری فوج نے بیافرا کے حق میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اصلی گولیاں چلائیں اور آزادی کی مہم چلانے والوں کے خلاف ہلاکت خیز طاقت استعمال کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here