• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

عزاداری مذہبی و شہری آزادیوں کا مسئلہ، قدغن قبول نہیں، علامہ شبیر میثمی

ناروے میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں ڈاکٹر علامہ شبیر میثمی

ناروے میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں ڈاکٹر علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی رہنما چیئرمین زہرا اکادمی ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے جاری بیان میں کہا کہ ناروے کے شہر کرستیان ساند میں اسلام مخالف شدت پسند تنظیم کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی کی گئی اور سکیورٹی خاموش تماشائی بنی رہی جبکہ مزاحمت کرنے والے جوان کو گرفتار کیا گیا ہم اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں 

انسانی حقوق کی تنظیمیں اس قسم کے عمل کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں