پاکستان ایجوکیشنل کونسل کے مرکزی اکاؤنٹنٹ شاہد عباس کاظمی انتقال کرگئے
پاکستان ایجوکیشنل کونسل کے مرکزی اکاؤنٹنٹ شاہد عباس کاظمی انتقال کرگئے

پاکستان ایجوکیشنل کونسل کے مرکزی اکاؤنٹنٹ شاہد عباس کاظمی انتقال کرگئے

جعفریہ پریس: 
اسلامک ایمپلائز پاکستان کے مرکزی صدر اور قائد ملت جعفریہ پاکستان کی زیر نگرانی چلنے والے پاکستان ایجوکیشنل کونسل کے مرکزی اکاؤنٹنٹ شاہد عباس کاظمی انتقال کرگئے مرحوم کی نمازہ جنازہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اقتداء میں ادا کردی گئی،شاہد کاظمی کی وفات پر پاکستان بھر سے تنظیمی شخصیات کا اظہار افسوس مرحوم کی قومی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا لواحقین سے تعزیت کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here