• قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ
  • اسلامی تحریک پاکستان کا اعلی سطحی وفد گلگت بلتستان کے دورے پر اسکردو پہنچے گا
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان ۸ شوال یوم جنت البقیع کے عنوان سے منائے گی

تازه خبریں

پاکستان میں پندرہ دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق

پاکستان میں پندرہ دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق

  • پاکستانی فوج کے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سزائے موت پانے والے دہشت گردوں کی مختلف کارروائیوں میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت  چونتیس افراد شہید ہوئے تھے۔
    سزائے موت پانے والے دہشت گردوں کے علاوہ بیس دہشت گردوں کو قید کی سزا بھی سنائی گئی۔
    پاکستانی فوج کے سربراہ نے پندرہ دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق ایسے وقت میں کی ہے جب پاکستان میں سولہ دسمبر کے سانحے میں شہید ہونے والے اسکولی بچوں اور اساتذہ کی برسی منائی جا رہی ہے۔
    یاد رہے کہ چار سال قبل سولہ دسمبر دو ہزار چودہ کو دہشت گردوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملہ کر کے ایک سو بتیس کم سن بچوں اور متعدد اساتذہ کو شہید کر دیا تھا۔  
    تحریک طالبان پاکستان نے دہشت گردی کی اس مذموم کارروائی کی ذمہ داری قبول کی تھی۔